پی ایس ایل 11 پنڈز فرنچائز نے کوچنگ اور مینجمنٹ سٹاف کا اعلان کر دیا 



(24 نیوز)پی ایس ایل 11 کے حوالے سے پنڈِز فرنچائز نے آئندہ سیزن کیلئے کوچنگ اور مینجمنٹ سٹاف کا اعلان کر دیا، سابق کپتان انضمام الحق پنڈز کے صدر اور مینٹور بن گئے ہیں۔

سابق جنوبی افریقی آل راؤنڈر جسٹن کیمپ ہیڈ کوچ، عبدالرحمن اسسٹنٹ کوچ مقرر کر دیئے گئے ہیں.

ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ کارٹنی والش  پنڈِز کے باولنگ کوچ تعینات کر دیئے گئے ہیں جبکہ شاہد اسلم پرفارمنس، رفعت اللہ مہند فیلڈنگ کوچ ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں :آپریشن غضب للحق ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *