پی ایس ایل 11 کا افتتاحی میچ!لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز مین کے درمیان ٹاس ہو گیا



(24نیوز)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) 11 ویں ایڈیشن کے میچ کا ٹاس ہوگیا۔ 

قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والےمیچ کا ٹاس لاہور قلند کے کپتان شاہین آفریدی نے جیت لیا، شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کی حیدر آباد کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ 

یہ بھی پڑھیں :  زمبابوین ریان برل شامل، قلندرز کا سکواڈ مکمل ہوگیا





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *