پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز، شائقین کے لیے خوشخبری


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے ٹکٹس کی فروخت کل سے شروع ہوگی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ کل سے فروخت ہونے والے پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کو شائقین نجی کوریئر سروس کی ویب سائٹ سے آن لائن خرید سکیں گے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن 11 کے میچز پہلی بار 6 وینیوز پر کھیلے جائیں گے اور اس مرتبہ دو ٹیموں کا اضافہ ہونے کے بعد اب 8 ٹیموں کے درمیان میچز کھیلے جائیں گے۔

یاد رہے کہ پی ایس ایل کا اغاز 26 مارچ کو لاہور سے ہوگا جہاں پہلا میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز مین کے درمیان کھیلا جائے گا۔


install suchtv android app on google app store



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *