
( ویب ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے ٹکٹس کی فروخت کل سے شروع ہوگی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ کل سے فروخت ہونے والے پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کو شائقین نجی کوریئر سروس کی ویب سائٹ سے آن لائن خرید سکیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ،پاکستان کے اہم کھلاڑی بھی شامل
واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن 11 کے میچز پہلی بار 6 وینیوز پر کھیلے جائیں گے اور اس مرتبہ دو ٹیموں کا اضافہ ہونے کے بعد اب 8 ٹیموں کے درمیان میچز کھیلے جائیں گے۔
یاد رہے کہ پی ایس ایل کا اغاز 26 مارچ کو لاہور سے ہوگا جہاں پہلا میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز مین کے درمیان کھیلا جائے گا۔












Leave a Reply