پی سی بی کا بلیسنگ مزار بانی کیخلاف قانونی ایکشن لینے کا فیصلہ



(24 نیوز)پی سی بی نے بلیسنگ مزار بانی کے خلاف قانونی ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زمبابویں کرکٹر بلیسنگ مزار بانی کے خلاف قانونی ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے، زمبابویں کرکٹر نے پی سی بی کے ساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، جس پر قانونی ایکشن لینے کا فیصلہ کیا گیا۔

مزار بانی نے پی ایس ایل سے معاہدے کے دوران بھارتی لیگ کے ساتھ معاہدہ سائن کیا، انہوں نے سیزن 11 میں اسلام آباد کی نمائندگی کرنا تھی۔

پی سی بی نے گزشتہ سال جنوبی افریقی کرکٹر کوربین بوش کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں :آپریشن غضب للحق ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *