
(24نیوز) چئیر مین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی کولمبو پہنچ گئے۔
چئیر مین پی سی بی محسن نقوی کے ساتھ چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد سید ،سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر بھی ہیں۔
چئیر مین پی سی بی آئی سی سی کی دعوت پر کولمبو میں پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے پہنچے۔
چئیر مین پی سی بی محسن نقوی کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ ملاقات بھی متوقع ہے۔
یہ بھی پڑھیں:بھارتی فلم انڈسٹری کی بڑی شخصیت دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی












Leave a Reply