
( ویب ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گیارہویں میچ میں یو اے ای کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے ، یواے ای نے16اوور میں3 وکٹوں کے نقصان پر125 رنز بنا لئے ۔
چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں ٹاس جیت کر یو اے ای کے کپتان کا کہنا تھا کہ دونوں اننگز میں پچ ایک جیسی ہی رہے گی۔
انہوں نے کہا ہم دنیا کو دکھانا چاہتے ہیں کہ ہم کیسی کرکٹ کھیلتے ہیں۔
کیوی کپتان مچل سینٹنر نے کہا کہ ہم نے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ پچ میں تھورا باؤنس ہوسکتا ہے لیکن بظاہر یہ ایک اچھی پچ ہے۔












Leave a Reply