11 مارچ کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان


صوبہ سندھ میں یومِ علیؑ کے موقع پر 11 مارچ 2026 کو تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

حکومتی شیڈول کے مطابق 21 رمضان المبارک کو یومِ علیؑ کی مناسبت سے صوبے بھر میں اسکولز اور کالجز بند رہیں گے اور تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

تعطیل کا نوٹیفکیشن

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یومِ علیؑ کے احترام میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔

یومِ علیؑ کی اہمیت

یہ دن حضرت علی ابن ابی طالب کی شہادت کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں مجالس اور جلوس بھی منعقد کیے جاتے ہیں۔


install suchtv android app on google app store

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *