4 خوارج ہلاک، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد


سکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے اس آپریشن میں 4 خطرناک خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔ یہ کارروائی 18 فروری کی رات کو خفیہ معلومات  کی بنیاد پر کی گئی۔

لکی مروت کے نواحی علاقے میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیا۔آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 4 خوارج ہلاک ہو گئے۔


install suchtv android app on google app store

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *