آسٹریلیا کے لبوشین کا ناقابل یقین کیچ تاریخ کے بہترین کیچز میں شمار کیا جانے لگا



(24 نیوز)آسٹریلوی کھلاڑی مارنس لبوشین کا ہوا میں اڑتے ہوئے شاندار کیچ تاریخ کے بہترین کیچز میں شمار کیا جانے لگا۔

گابا میں جاری دوسرے ایشیز ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ نے 325 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز کا آغاز کیا تو صرف 9 رنز کے اضافے کے بعد ہی آخری وکٹ بھی گرگئی۔

جوفرا آرچر نے برینڈن ڈوگٹ کی گیند پر ڈیپ اسکوائر لیگ کی جانب پل شاٹ کھیلا جہاں مارنس لبوشین موجود تھے۔

انہوں نے چند قدم دوڑ کر فل لینھ ڈائیو لگائی اور ایک ناقابل یقین کیچ کرکے شائقین سمیت ماہرین کرکٹ کو بھی حیران کردیا۔

 کرکٹ ماہرین کی جانب سے اس کیچ کو اب تک کے بہترین کیچز میں شمار کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:فالورز کم ہونے پر بھارتی اداکار انوپم کھیر نے’’ ایکس‘‘ کے مالک ایلون مسک سے شکایت لگا دی





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *