
(اسد ملک) چیئر مین پی سی بی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی لندن پہنچ گئے۔
چیئرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی پی ایس ایل کے روڈ شو میں شرکت کریں گے ۔پی ایس اپل روڈ شو کا انعقاد کل لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ہو گا ۔دنیائے کرکٹ کے عظیم کھلاڑی شرکت کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:عوام پر پیٹرول بم گرنے کا امکان،شہر اقتدار سے اہم خبر آ گئی












Leave a Reply