
(روزینہ علی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سہ فریقی سیریز کا فائنل میچ دیکھنے کے لیے روالپنڈی کرکٹ سٹیڈیم پہنچ گئے، دونوں ٹیموں نے محسن نقوی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔
فائنل میچ کے آغاز سے قبل سری لنکا میں طوفانی بارشوں سے جانی نقصان پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔
سری لنکن ہائی کمشنر فریڈ سری ویراتنے اور ڈپٹی ہائی کمشنر بھی میچ دیکھنے سٹیڈیم میں موجود تھے،اس دوران چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سری لنکن ہائی کمشنر نے بھی ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں :سہ فریقی سیریز فائنل ، سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری












Leave a Reply