کوہلی بھی سنچریوں کی سنچریاں بنا سکتے ہیں: گواسکر



(24 نیوز)سابق اوپنر سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی، ٹنڈولکر کے قائم کردہ 100 بین الاقوامی سنچریوں کے ریکارڈ کے قریب پہنچ سکتے ہیں۔

 جنوبی افریقہ سے حالیہ ون ڈے سیریز میں کوہلی نے 2 سنچریوں کی بدولت مجموعی طور پر 3 اننگز میں 302 رنز بٹورے۔

کوہلی اب 84 بین الاقوامی سنچریوں کے ساتھ فہرست میں ہیں، اس میں سے 53 ون ڈے سنچریاں ہیں۔

 گاوسکر نے کہا کہ اگر وہ مزید 3 برس تک کھیلے تو وہ یہ ریکارڈ ان کی دسترس میں آسکتا ہے۔

مزید پڑھیں:ٹیسٹ چیمپئن شپ : آسٹریلیا کا پہلا، انگلینڈ کا ساتواں نمبر





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *