پاکستان ٹیم کا پہلی مرتبہ پرو ہاکی لیگ میں کل نیدرلینڈ کے خلاف میچ  



(حافظ شہباز علی) پاکستان ٹیم پہلی مرتبہ پرو ہاکی لیگ میں کل نیدرلینڈ کے خلاف میچ  کھیلے گی ،پاکستان اور نیدرلینڈ کے درمیان میچ ارجنٹینا میں کھیلا جائے گا۔ 

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم ارجنٹینا میں چار میچز کھیلے گی،پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ کل نیدرلینڈ کے خلاف  کھیلے گی ،پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ 12 دسمبر کو میزبان ٹیم ارجنٹینا کے خلاف کھیلے گی،13 دسمبر کو پاکستان اور نیدرلینڈ کی ٹیمیں اپنا دوسرا میچ کھیلیں گی،پاکستان اور ارجنٹائن کی ٹیموں کے درمیان آخری میچ 15 دسمبر کو کھیلا جائیگا۔
یہ بھی پڑھیں:ہماری حکومت کو ہاتھ لگایا ری ایکشن آیا تو آپ برداشت نہیں کر پاؤ گے ،شاہد خٹک





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *