سندھ کے سرکاری و نجی کالجز میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان


سندھ میں سرکاری و نجی کالجز میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تعطیلات کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا، تعطیلات 22 دسمبر سے 31 دسمبر 2025 تک ہوں گی۔

انٹر سال اول و دوئم کے ضمنی امتحانات تعطیلات کے دوران شیڈول کے مطابق ہونگے، تمام سرکاری و نجی کالجز کو نوٹیفکیشن پر عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔

 


install suchtv android app on google app store

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *