بھارتی بالرارشدیپ سنگھ کی جنوبی افریقا کیخلاف میچ میں مشکوک بالنگ



(ویب ڈیسک)بھارتی بالر ارشدیپ سنگھ  کی جنوبی افریقا کیخلاف میچ میں مشکوک بالنگ کرتے ہوئےایک اوور میں 7 وائیڈز کرا ڈالیں۔

 ارشدیپ سنگھ نے ٹی20 انٹرنیشنل میں ایک اوور میں سب سے زیادہ گیندیں پھینکنے کا نوین الحق کا ریکارڈ بھی برابر کردیا،نوین الحق نے 2024 میں زمبابوے کے خلاف ایک اوور میں 13 گیندیں پھینکی تھیں۔

 ارشدیپ سنگھ کی جانب سے 7 وائیدز بالز کرانے پر کوچ گوتم گھمبیر غصے میں آگئے ،جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں،شائقین کرکٹ نے اتنی وائیڈز بالز کرانے پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔

 یہ  بھی پڑھیں :  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026؛پوسٹر میں پاکستانی کپتان کی تصویرغائب





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *