
(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے گیارھویں سیزن کی پہلی ففٹی 36 گیندوں سے بنی ہے۔
لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں لاہور قلندرز کے اوپنر فخر زمان نے حیدر آباد کے ساتھ پہلا میچ کھیلتے ہوئے پی ایس ایل 11 کی پہلی ففٹی بنائی ہے۔
فخر زمان نے چھکا مار کر اپنی ففٹی مکمل کی۔ لیکن اس کے فوراً بعد ہی وہ ایک اور چھکا مارنے کی کوشش میں لانگ آن باؤنڈری کے اوپر کیچ آؤٹ بھی ہو گئے۔ فخر کا کیچ صائم ایوب نے لیا۔












Leave a Reply