پرو ہاکی لیگ کے دوسرے میچ میں ارجنٹائن نے پاکستان کو شکست دیدی



(حافظ شہباز)پرو ہاکی لیگ کے دوسرے میچ میں ارجنٹائن نے پاکستان کو شکست دے دی۔
ارجنٹائن نے دو کے مقابلے میں تین گول سے کامیابی حاصل کی۔
پاکستان کی طرف سے محمد حماد اور ولید اشرف نے ایک ایک گول سکور کیا۔
ارجنٹائن کی جانب سے ٹوماس، نکولس اور مائیکا نے ایک ایک گول سکور کئے۔
پاکستان اپنا تیسرا میچ 13 دسمبر کو نیدرلینڈ جبکہ چوتھا میچ 15 دسمبر کو ارجنٹائن کے خلاف کھیلے گا۔

یہ بھی پڑھیں:مودی سرکار مشکل میں ۔۔ امریکہ کے بعد ایک اور  ملک نے بڑا جھٹکا دیدیا





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *