ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں اہم پیشرفت


ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے چاروں ملزمان کا مزید تین روزہ ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ ایبٹ آباد پولیس نے ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع کی درخواست دی تھی، جسے عدالت نے منظور کیا۔

ملزمان کو سخت سیکیورٹی کے حصار میں عدالت پیش کیا گیا۔

یاد رہے کہ ڈاکٹر وردہ کو 4 دسمبر کو اغوا کیا گیا تھا، جبکہ 8 دسمبر کو ان کی لاش تھنڈیانی کے جنگلات سے برآمد ہوئی تھی۔


install suchtv android app on google app store

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *