پاکستانی وویمنز انڈر 19 ٹیم نے بہترین کارکردگی سے بنگلادیش کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دی: محسن نقوی



( روزینہ علی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ  محسن نقوی نےٹی ٹونٹی ویمنز انڈر19میں بنگلادیش کیخلاف فتح  پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔

 انہوں نے کہا کہ پاکستانی وویمنز انڈر 19 ٹیم نے بہترین کارکردگی سے بنگلادیش کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دی۔

کپتان ایمان نصیر ،تمام کھلاڑیوں اور کوچنگ  سٹاف کو مبارکباد دیتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستانی  انجینئرز کاحیران کن کارنامہ

انہوں نے کہا کہ بنگلا دیش کے خلاف سیریز میں فتح ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔

امید ہے کہ انڈر 19 وویمنز ٹیم آنے والے وقت میں مزید کامیابیاں سمیٹے گی۔ 





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *