چیئرمین پی سی بی کا پی ایس ایل میں2نئی ٹیموں کی نیلامی 22دسمںبر کو کروانے کا اعلان



(رانا آذر) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کے لیے نیلامی کی تاریخ میں ایک ہفتہ کی توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نئی ٹیموں کی نیلامی 22دسمںبر کو کروانے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔چیئرمین پی سی بی  کا کہنا ہے کہ یورپ،یو ایس اے اور مڈل ایسٹ میں پی ایس ایل کی مقبولیت کے پیش نظر بڈنگ کی تاریخ میں توسیع کی  جا رہی ہے۔پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی خریداری میں شمولیت کے خواہش مند افراد کو خوش آمدید۔

واضح رہے اس سے قبل پی ایس ایل 11 کی بڈنگ کی تاریخ 15دسمبر مقرر کی گئی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں:5 سال کی عمر میں ماں بننے والی بچی نے طبی دنیا میں ہلچل مچا دی،باپ کون تھا ؟





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *