
(24 نیوز)پی ایس ایل نیویارک روڈ شو میں شرکت کیلئے قومی کرکٹرز امریکہ پہنچ گئے۔
کرکٹرز آج نیو یارک میں پی ایس ایل کے روڈ شو شرکت کریں گے۔
قومی کرکٹرز میں ٹی ٹونٹی کپتان سلمان علی آغا، ٹیسٹ کپتان شان مسعود شامل ہیں۔
دوسری طرف سعود شکیل، فہیم اشرف ،صائم ایوب اور ابرار احمد بھی پی ایس ایل نیویارک روڈ شو کا حصہ ہیں۔
تقریب میں شرکت کیلئے سابق کپتان وسیم اکرم بھی نیو یارک پہنچ گئے۔












Leave a Reply