چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد 



(24نیوز) چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم  ایک بار پھر بلند کیا۔ 

چیئرمین پی سی بی کاکہناتھا کہ سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ  پاکستان کیلئے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:معروف اداکار کی گھر سے لاش برآمد





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *