قومی ویمن ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تلاش شروع



(ویب ڈیسک)پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے ہیڈ کوچ عدیل پاکستان ویمن ٹیم کی کوچنگ سے علیحدہ ہو گئے۔

پی ایف ایف نے قومی ویمن ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

ویمن ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے فیفا یا اے ایف سی اے لائسنس کا ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

ہیڈ کوچ کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 22 دسمبر رکھی گئی ہے۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *