ملتان سلطانز کی پلے آف مرحلے میں رسائی



(24 نیوز) پشاور زلمی کے بعد ملتان سلطانز نے بھی پی ایس ایل الیون کے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

 پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ ٹو ٹیموں نے اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے، جبکہ بقیہ دو نشستوں کے لیے دیگر ٹیموں کے درمیان مقابلہ تیز ہو گیا ہے۔

ملتان سلطانز اب تک کھیلے گئے اپنے 9 میچوں میں سے 6 میں کامیابی حاصل کر کے 12 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

 جبکہ پشاور زلمی کی ٹیم ناقابل شکست رہتے ہوئے 9 میچوں میں 17 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔  

مزید پڑھیں:پی سی بی قومی کھلاڑیوں کےفٹنس ٹیسٹ لےگا





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *