
(ویب ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا ایلیمینیٹر مرحلہ آج شروع ہوگا۔
لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے پہلے ایلیمینیٹر میچ میں حیدرآباد کنگز مین اور ملتان سلطانز میں آج شام 7 بجے جوڑ پڑے گا، ہارنے والی ٹیم ایونٹ سے باہر ہو جائے گی۔
جیتنے والی ٹیم دوسرے ایلیمینیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا سامنا کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں:سپر سٹارز کرکٹر ز آخری بارایکشن میں،بڑا اعلان ہو گیا
یاد رہے کہ گزشتہ روز پشاور زلمی نے اسلام آباند یونائیٹڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔












Leave a Reply