حیدرآباد اور ملتان سلطانز آمنے سامنے


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا ایلیمینیٹر مرحلہ آج شروع ہوگا۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے پہلے ایلیمینیٹر میچ میں حیدرآباد کنگز مین اور ملتان سلطانز میں آج شام 7 بجے جوڑ پڑے گا، ہارنے والی ٹیم ایونٹ سے باہر ہو جائے گی۔

جیتنے والی ٹیم دوسرے ایلیمینیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا سامنا کرے گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پشاور زلمی نے اسلام آباند یونائیٹڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔


install suchtv android app on google app store



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *