انڈر 19 ایشیاءکپ:پاکستان یو اے ای کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا



(وسیم احمد)پاکستانی ٹیم انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی، فاتح ٹیم نے یو اے ای کو 70 رنز سے شکست دی۔

پاکستان نے گروپ کے آخری میچ میں یو اے ای کو شکست سے دوچار کیا، یو اے ای 242 ہدف کے تعاقب میں 171 رنز بنا سکی۔

پاکستان کی جانب سے عبد السبحان نے 4 احمد حسین، مومن قمر، محمد صیام نے 1،1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا، یو اے ای کی جانب سے ایان مصباح نے 77 رنز کی باری لی۔

یہ بھی پڑھیں:سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کر گئے





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *