
(ویب ڈیسک)آسٹریلوی آل راؤنڈر کیمرون گرین انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں فروخت ہونے والے سب سے مہنگے اوور سیز کھلاڑی بن گئے۔
26 سالہ آسٹریلوی آل راؤنڈر کو کولکتہ نائٹ رائڈرز نے منگل کے روز 2026 کے سیزن کے لیے ہونے والی نیلامی میں 25 کروڑ 20 لاکھ بھارتی روپے (77 کروڑ 68 لاکھ پاکستانی روپے) میں خریدا۔
یہ بھی پڑھیں:جاوید میانداد کی صحت سے متعلق افواہیں ختم، اہلیہ نے حقیقت بتا دی












Leave a Reply