کراچی کے جناح انٹرنیشل ائیرپورٹ پر ایک واقعہ پیش آیا جس میں مسافر کا پاسپورٹ پھاڑ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ایئر لائن کے عملے کے ملوث ہونے والے اس معاملے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے اور عملے کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔

Website: https://dailymanzilemurad.com
Leave a Reply