
(ویب ڈیسک)برسبین ہیٹ نے مینز بگ بیش لیگ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیا۔
برسبین ہیٹ نے پرتھ اسکارچرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی،برسبین ہیٹ نے 259 رنز کا ہدف صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔
برسبین ہیٹ کی جانب سے میٹ رینشا اور وائلڈر متھ نے شاندار سنچریاں سکور کیں ، میٹ رینشا نے 48 گیندوں پر سنچری سکور کی۔
پرتھ کی جانب سے فِن ایلن 79 رنز بنا کر سب سے نمایاں رہے۔
یہ بھی پڑھیں : IPL نیلامی۔۔مقبوضہ جموں کشمیر کے عاقب نبی ڈار کی 26 کروڑ میں فروخت












Leave a Reply