ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم



( ویب ڈیسک )نیوزی لینڈ کے ٹام لیتھم اور ڈیون کانوے نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا ریکارڈ قائم کیا۔ 

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسری اننگز میں ٹام لیتھم نے 101 جبکہ ڈیون کانوے نے 100 رنز بنائے۔ پہلی اننگز میں ٹام لیتھم نے 137 اور ڈیون کانوے نے 227 رنز بنائے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:ایشیا کپ انڈر19: پاک بھارت فائنل، کیا بھارت محسن نقوی سے ٹرافی وصول کریگا؟

 ڈیون کانوے ایک ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اور سنچری بنانے والے نیوزی لینڈ کے پہلے بیٹر بھی بن گئے ہیں۔

ماونٹ مونگانوئی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں ڈیون کانوے نے سنچری بنائی جبکہ انہوں نے پہلی اننگز میں 227 رنز بنائے تھے۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *