انڈر 19ایشیا کپ کا فائنل ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی فاتح ٹیم کو ٹرافی دیں گے



(24 نیوز)صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی دبئی پہنچ گئے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اورصدرایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جانیوالا انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل بھی دیکھا۔

صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی فائنل میچ جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی دیں گے۔ 

مزید پڑھیں:چھکوں چوکوں کی برسات؛ سمیر منہاس نے بھارت کیخلاف میچ میں تاریخ رقم کردی





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *