
(روزینہ علی)پاکستان کی فاتح انڈر 19 کرکٹ ٹیم آج رات اسلام آباد لینڈ کرے گی، پی آئی اے کی خصوصی فلائٹ ساڑھےگیارہ بجے اسلام اباد ایئرپورٹ اترے گی۔
فاتح ٹیم کا شاندار استقبال کیا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کل کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کریں گے۔
بھارتی ٹیم کو شکست دینے والے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :سمیر منہاس نے بھارت کیخلاف میچ میں تاریخ رقم کردی












Leave a Reply