
(24 نیوز)سہ ملکی انڈر نائنٹین ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کے خلاف شاندار فتح حاصل کر لی ہے۔
پاکستان انڈر نائنٹین ٹیم کے کپتان فرحان یوسف کا تعلق تحصیل کوٹ رادھا کشن سے ہے،اس تاریخی جیت پر کپتان فرحان یوسف کے والد فاروق اور اہلِ علاقہ خوشی سے جھوم اُٹھے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :سمیر منہاس نے بھارت کیخلاف میچ میں تاریخ رقم کردی












Leave a Reply