بھارت کو فائنل میں شکستکپتان انڈر19ٹیم کا بیان بھی سامنے آ گیا



(24نیوز)انڈر19ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کے کپتان فرحان یوسف کا بیان بھی آ گیا۔

تفصیلات کے مطابق دبئی میں کھیلے گئے انڈر19ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 191رنز سے شکست دی ۔

فرحان یوسف کا اس شاندار کامیابی پر کہناتھا کہ ہمارا پلان پہلے بیٹنگ کرنے کا تھا،ٹیم کی مجموعی کارکردگی پر خوش ہوں،ان کاکہناتھا کہ ٹیم مینجمنٹ کی سپورٹ سے فتح ملی۔

یہ بھی پڑھیں:انڈر 19 ایشیاکپ: سمیر منہاس نے کس پاکستانی کھلاڑی کا 13سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا؟





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *