بھارت کیخلاف فائنلز میں سرفراز کا شاندار ریکارڈ رہا



(24نیوز)پہلے بطور کھلاڑی، کپتان اور اب بطور مینٹور اور منیجر سرفراز احمد کا بھارت کے خلاف کرکٹ ایونٹس کے فائنل میں شاندار ریکارڈ رہا ہے۔

سرفراز احمد کی کپتانی میں پاکستان نے 2006 ءمیں انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دی ۔

اس کے بعد سرفراز احمد کی قیادت میں ٹیم نے 2017 چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کو ہرایا ۔

آج پاکستان انڈر 19 ٹیم کے مینٹور اور منیجر کی حیثیت سے سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان نے ایشیا کپ انڈر 19 کے فائنل میں بھارت کو چت کیا۔

یہ بھی پڑھیں:رویت ہلال کمیٹی نے رجب کی رویت کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا!
 
 
 
 





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *