
(ویب ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم اور قوم کو مبارکباد دی۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اور قوم کو اپنے کھلاڑیوں پر فخر ہے،انہوں نے کہا کہ بھارت کو فائنل میں شکست دے کر پاکستانی کھلاڑیوں نے تاریخ رقم کی۔
شہباز شریف نے کہا کہ انڈر 19 ٹیم مستقبل میں بھی عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں : انڈر 19 ایشیا کپ کے ہیرو، سمیر منہاس کون ہیں؟












Leave a Reply