
(ویب ڈیسک)آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے 26 دسمبر سے شروع ہونے والے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔
آسٹریلوی ٹیم نے میلبورن میں آل پیس اٹیک کے ساتھ میدان میں اترنےکا عندیہ دیاہے۔
Todd Murphy misses out ❌
Australia lock in all-pace attack for Boxing Day ⚡
https://t.co/aEXjR21lLT pic.twitter.com/nkzajWGo69
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) December 25, 2025
آسٹریلیا کے اعلان کردہ 12 کھلاڑیوں میں کوئی سپنرشامل نہیں ہے،حتمی پلیئنگ الیون کا اعلان میچ کی صبح کیا جائے گاجہاں جھائے رچرڈسن،مائیکل نیسراوربرینڈن ڈوگیٹ میں سےدوکاانتخاب ہوگا۔
آف اسپنرٹوڈ مرفی کو 12 رکنی اسکواڈ سےباہررکھاگیا ہے،جبکہ جوش انگلس بھی ٹیم میں جگہ برقرار نہ رکھ سکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:بھارتی کرکٹرز نے بونا کہنے پر جنوبی افریقا کے کپتان سے معافی مانگ لی
بیٹنگ میں عثمان خواجہ اپنی جگہ برقراررکھتےہوئے نمبر پانچ پرکھیلیں گے، جبکہ کیمرون گرین کو خراب کارکردگی کے باعث نمبر سات پر بھیج دیا گیا ہے۔












Leave a Reply