
(ویب ڈیسک)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔
ڈاوگ بریسویل نے 28 ٹیسٹ، 21 ون ڈے اور 20 ٹی ٹوئنٹی میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔
یہ بھی پڑھیں:معروف قومی کرکٹر عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی راہیں جدا ہو گئیں
ڈاوگ بریسویل نے نیوزی لینڈ کے لیے 915 رنز بنائے اور 120 وکٹیں بھی حاصل کیں۔












Leave a Reply