(24نیوز)قومی ہیرواورمعروف اتھلیٹ ارشد ندیم کوایک اورایوارڈمل گیا۔
جیولن تھرومیں پاکستان کے لئے گولڈمیڈل جیتنے والے اولمپئن ارشد ندیم کودبئی میں اتھلیٹ آف دی ائیر کا ایوارڈ دیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں:اداکار ضرار خان رشتہ ازدواج میں منسلک ،تصاویرشیئرکردیں
ارشدندیم نے یہ ایوارڈ دبئی میں منعقدہ گلوبل سپورٹس سمٹ کے دوران شیخ منصور محمد بن راشد آل مکتوم کے بیٹے کے ہاتھوں سے وصول کیا۔












Leave a Reply