شاہین آفریدی بی بی ایل سے باہر



(24نیوز)قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی گھٹنے کی انجری کی وجہ سے آسٹریلوی لیگ بی بی ایل سے باہر ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی ممکنہ طور پر بدھ کو وطن واپس آجائیں گے، ان کیلئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب پروگرام تشکیل دیا جائے گا۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ اسٹار پیسر کی فٹنس کے حوالے سے کوئی خطرہ مول لینے کو تیار نہیں ہے۔

شاہین آفریدی برسبین ہیٹ کی جانب سے 4 میچز کھیل چکے ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:  پائلٹ ایک گھنٹے کی کتنی تنخواہ لیتا ہے؟جان کر دنگ رہ جائیں گے

 
 
 
 
 
 





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *