سال 2025 پاکستان ویمنز کرکٹ کے لیے اہم رہا



(روزینہ علی) سال 2025 پاکستان ویمنز کرکٹ کے لیے اہم رہا،پاکستان ویمنز ٹیم نے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا۔

لاہور میں ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر منعقد ہوا،پاکستان نے کوالیفائر میں تمام میچز جیتے،سعدیہ اقبال ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل  بولنگ رینکنگ میں نمبر ون بنیں،پاکستان ویمنز ٹیم نے ورلڈ کپ میں شرکت کی،ویمنز انڈر 19 ٹیم نے بنگلہ دیش میں سیریز جیتی،پی سی بی نے ویمنز ڈومیسٹک ٹورنامنٹس منعقد کیے۔ 

کراچی میں 36 کھلاڑیوں پر مشتمل نیشنل ویمنز کیمپ جاری ہے،کیمپ میں فٹنس اور فیلڈنگ پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :  جیسن ہولڈر نے راشد خان کا 7 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *