پتنگ بازی پرمکمل پابندی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری


حیدرآباد میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کمشنرحیدرآباد نے ضلع بھر میں آج سے دفعہ 144 نافذ کردی،جس میں کہا گیا ہے کہ پتنگ اُڑانے،ڈورکی خریدوفروخت، تیاری اورذخیرہ اندوزی پرپابندی ہوگی۔

بسنت کی اجازت دینے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا

پتنگ بازی سےمتعلق کسی بھی قسم کی سرگرمی یااجتماع کی اجازت نہیں ہوگی،خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ تھانےکاانسپکٹر کارروائی کامجازہوگا۔

پتنگ بازی کےباعث بڑھتےحادثات کے سبب پابندی عائد کی گئی ،اطلاق یکم جنوری سے 31 مارچ 2026تک ہوگا۔

 


install suchtv android app on google app store

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *