
(24 ںیوز )پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق بیٹی کے باپ بن گئے، امام الحق نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ننھی شہزادی کی ایک جھلک شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنے گھر میں آنے والی ننھی مہمان کی آمد سے آگاہ کیا۔
امام الحق نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے شائقن کو خوشخبری سنائی کہ انہوں نے بیٹی کا نام انارا حق رکھا ہے۔
پاکستانی بیٹر نے اپنے احساسات کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ بہت خوشی کے ساتھ بتانا چاہتا ہوں کہ اللّٰہ نے بیٹی سے نوازا ہے، جس کا نام انارا حق رکھا ہے، انارا کے نام کا مطلب ’روشنی کی کرن‘ ہے اور وہ واقعی ہماری زندگیوں کی روشنی ہے۔
یہ بھی پڑھیں :مظاہرین کے معاشی مطالبات جائز ہے؛آیت اللہ خامنہ ای












Leave a Reply