پاکستان میں پہلی بار پروفیشنلز اسکواش ایسوسی ایشن کی گولڈ چیمپئن شپ کا انعقاد


پاکستان میں پہلی بار پروفیشنلز اسکواش ایسوسی ایشن کی گولڈ چیمپئن شپ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔

کراچی میں ہونے والے اس ایونٹ کی انعامی رقم 2 لاکھ 43 ہزار ڈالرز پر مشتمل ہے۔

6 جنوری سے شروع ہونے والی چیمپئن شپ میں عالمی اسکواش رینکنگ کے تمام ٹاپ کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔

 80 ممالک میں ایونٹ کے میچ براہ راست نشر کیے جائیں گے۔


install suchtv android app on google app store



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *