انڈر 15 انڈر 17 انڈر 21 سنوکر مقابلے جاری پاکستان بھر سے کھلاڑی مدمقابل



(محمد حامد)جہانگیر خان سکوائش کمپلیکس میں فیفٹین نیشنل جونئیر سنوکر  چیمپئن شپ کے مقابلے جاری ہیں ، انڈر سوینٹین اور 21 کٹیگری  مقابلوں کے دوران پورے پاکستان سے کھلاڑی مدمقابل ہیں ۔

پاکستان بلییرڈ اسنوکر ایسوسی کے صدر عبدالقادر میمن  کا کہنا تھا ان بچوں کو موقع دینے کا مقصد انٹر نیشنل سطح تک یہ بچے پاکستان کی حوصلہ افزائی کریں ۔

چیمپئن شپ میں حصہ لینے والے دو بھائی کہتے ہیں کہ خوشی ہے نیشنل چیمپئن شپ کھیل کرہم نے بھی ایک چھوٹے سے کلب سے کھیلنا شروع کیا، والد نے بھر پور سپورٹ کیا ۔

فیفٹین نیشنل جونئیر سنوکر چیمپئن شپ انڈر سوینٹین میں 11 اور انڈر 21 میں 16 کھلاڑی مدمقابل ہیں ،5 جنوری سے 7 جنوری تک انڈر سوینٹین کے مقابلے ہونگے ۔8 جنوری سے 10 جنوری تک انڈر 21 کے مقابلے ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں :دبئی پولیس نے جعلی ورک ویزا اسکیم کے متعلق وارننگ جاری کر دی





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *