
(ارسلان درانی) سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا سکواڈ کولمبو پہنچ گیا ۔
آئی ایل ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلنے والے نسیم شاہ ، فخرزمان اور عثمان طارق نے بھی سکواڈ کو جوائن کر لیا ۔پاکستانی ٹیم کل رات مقامی وقت کے مطابق آٹھ بجے پریکٹس کرے گی ۔کپتان سلمان علی آغا کل مقامی وقت کے مطابق چار بجے پریس کانفرنس کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:کیا تعلیمی ادارے بند رہیں گے؟ اہم خبر آگئی












Leave a Reply