گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ نے حلف برداری کر لی ہے۔
تقریب گورنر ہاؤس گلگت میں منعقد ہوئی، جہاں سپیکر صوبائی اسمبلی نذیر احمد نے بحیثیت قائم مقام گورنر نگران وزراء سے حلف لیا۔
تقریب میں سابق وزیر اعلیٰ گلبر خان، سابق وزراء اور دیگر عمائدین نے بھی شرکت کی۔

Leave a Reply