آئی پی ایل سے نکالے جانیوالے مستفیض الرحمان نے کونسی لیگ جوائن کرلی؟



(وسیم احمد)بنگلا دیش کے کھلاڑی مستفیض الرحمان نے ایچ بی ایل ،پی ایس ایل جوائن کر لی۔

بنگلا دیشی کرکٹر مستفیض الرحمان کو بھارتی فرنچائز کلکتہ نائٹ رائیڈرز نے ڈراپ کردیا تھا،ماضی میں مستفیض الرحمان لاہور قلندرز کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

دوسری جانب پی ایس ایل رجسٹریشن میں بنگلا دیش کے کرکٹرز کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ،رجسٹریشن کرانے والوں میں شکیب الحسن بھی شامل ہیں۔

توحید ہردوائے، تسکین احمد، رشاد حسین بھی فہرست کا حصہ ہیں ، تنزید الحسن، محمود اللہ ریاض، حسن محمد کی بھی رجسٹریشن ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:’ملیشیائی شہزادے سے شادی‘  انڈونیشیائی ماڈل نے خاموشی توڑ دی





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *